اسلامی جمہوریہ پاکستان
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے
02 ستمبر 2024 ء.
ایوانِ صدر ، اسلام آباد
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا گورنر پنجاب کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت
صدر مملکت کا سردار سلیم حیدر خان کی خوش دامن کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
صدر مملکت کی مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت، ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا۔
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے
اسلام آباد :
2 ستمبر 2024 ء.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈانگ (Jiang Zaidong) کی ملاقات
پاک چین دوستی وقت کی ہر آزمائش پر پورا اتری ہے :وزیراعظم کی چینی سفیر سے گفتگو
چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا ہے : وزیراعظم
پاک چین اسٹریٹجک تعلقات میں مسلسل بہتری اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کی اپ گریڈیشن کے لئے مل کر کام کرنے کا چینی قیادت کا ویژن لائق تحسین ہے : وزیراعظم
پاک چین دوستی دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ خطے اور عالمی امن اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے : وزیراعظم
پاکستان چین کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، جدید زراعت و دیگر شعبوں میں اشتراک کے فروغ کا خواہاں ہے : وزیراعظم
ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور متعلقہ افسران نے شرکت کی
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے
02 ستمبر 2024ء.
ایوانِ صدر ، اسلام آباد
صدر مملکت آصف علی زرداری کا گورنر پنجاب کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت
صدر مملکت کا سردار سلیم حیدر خان کی خوش دامن کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
صدر مملکت کی مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت، ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے
02 ستمبر 2024 ء
اسلام آباد
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسپیکر کا گورنر پنجاب کی خوش دامن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں ، اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر کی مرحومہ کے درجات کی بلندی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کو صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا.
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے
02 ستمبر 2024 ء.
راولپنڈی ، GHQ.
6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہرا باب ہے جب پاک فوج اور عوام نے متحد ہو کر دشمن کے حملے کو ناکام بنایا.یوم دفاع کے موقع پر عوام نے پاک فوج کی قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ
دفاع وطن کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام.ہمارا اتحاد ہماری سب سے بڑی طاقت ہے.شہداء کی قربانیوں کو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا.وطن کے محافظوں کی بہادری کو سلام.ہماری آزادی پاک فوج کی قربانیوں کی مرہونِ منت ہے.ہمیں اپنے شہدا پر فخر ہے اور دفاع وطن کے لیے ہم سب متحد ہیں .
(I.S.P.R RAWALPINDI)
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے
02 ستمبر 2024 ء.
لاہور ،
شہدائے وطن کو سلام
جان سلامت رہے نہ رہے، سر زمین ِ پاکستان سدا سلامت رہے
وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے
دفاع وطن کے لئے دی جانے والی لازوال قُربانیاں افواجِ پاکستان کی میراث ہیں
کیپٹن محمد علی قریشی شہید کا تعلق ضلع لاہور سے ہے
کیپٹن محمد علی قریشی شہید نے اکتوبر 2018میں پاکستان آرمی میں کمیشن حاصل کیا
کیپٹن محمد علی قریشی شہید نے پانچ سال سے زائد عرصے تک دفاعِ وطن کا مقدس فریضہ سر انجام دیا
29سالہٰ کیپٹن محمد علی قریشی نے 26 اگست 2024 کو بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا
کیپٹن محمد علی قریشی شہید کے سوگواران میں پوری قوم کے علاوہ ان کے والدین، ایک بہن، بیوہ اور10 ماہ کی بیٹی شامل ہے
کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی شہادت پر ان کے بھائی کا کہنا تھا کہ؛
بہت سارے لوگوں نے اسی طرح قوم کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا اور ہمیشہ کرتے رہیں گے۔
کبھی بھی اور کسی بھی طریقے سے کوئی بھی دہشتگرد اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے گا، بھائ کیپٹن محمد علی قریشی شہید
میرا بھائی ایک بہت ہی محب وطن پاکستانی تھا، بھائ کیپٹن محمد علی قریشی شہید
کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی قربانی پاک فوج اور پوری قوم کی دہشت گردی کے خلاف ناقابل شکست عزم کی علامت ہے
جری مجاہد کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی شہادت ہماری آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے.
(I.S.P.R RAWALPINDI)
قومی اسمبلی پاکستان اور سپیکر قومی اسمبلی
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے
02 ستمبر 2024 ء.
ایوانِ صدر اسلام آباد.
صدر مملکت آصف علی زرداری کا سید علی شاہ گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر پیغام
جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے حقوق کیلئے عظیم کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کی جراتمندانہ جدوجہد کوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں، صدر مملکت
سید علی گیلانی دہائیوں تک امید اور مزاحمت کا چراغ بنے رہے، صدر مملکت
سید علی گیلانی نے بےشمار کشمیریوں کو خودارادیت کی جدو جہد میں ثابت قدم رہنے کا حوصلہ دیا، صدر مملکت
کشمیری عوام کے جائز مقصد کے لیے ان کی انتھک محنت اور قربانیاں ہمارے دل و دماغ میں ہمیشہ نقش رہیں گی، صدر مملکت
سید علی شاہ گیلانی ایک عظیم رہنما تھے، جموں و کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کے لیے ان کا عزم غیر متزلزل تھا، صدر مملکت
قابض بھارتی افواج کی جانب سے قید و بند کی صعوبتوں کے باوجود وہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کیلئے آواز اٹھاتے رہے، صدر مملکت
قید و بند سمیت اُن کی ذاتی مشکلات ان کے عزم کو کمزور نہ کر سکیں اور نہ ہی وہ اپنے مشن سے پیچھے ہٹے، صدر مملکت
گیلانی صاحب نے ہمیشہ اپنی توجہ حتمی مقصد پر مرکوز رکھی، کبھی بھی کشمیری عوام کو حق خودارادیت کی جدوجہد سے ہٹنے نہیں دیا، صدر مملکت
سید علی شاہ گیلانی کا ورثہ ایک طاقتور محرک ہے جو آج بھی کشمیری عوام کو تحریک دیتا ہے، صدر مملکت
سید علی گیلانی کی قیادت اور جبر کے خلاف اُنکی ثابت قدمی نے مقبوضہ جموں وکشمیر کی عوام پر گہرے نقوش چھوڑے، صدر مملکت
سید علی شاہ گیلانی اور بے شمار دیگر افراد کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، صدر مملکت
مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کے حصول کے لیے جدو جہد جاری رکھیں گے، صدر مملکت
پاکستان کشمیریوں کی جائز جدوجہد کے لیے اپنی اخلاقی، سفارتی، اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت
سید علی شاہ گیلانی کی مثالی بہادری اور آزادی و انصاف کے اصولوں سے غیر متزلزل وابستگی سے سبق حاصل کرنا چاہیے، صدر مملکت
اللہ تعالیٰ سید علی شاہ گیلانی پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے ۔
صدر مملکت
اسلامی جمہوریہ پاکستان.
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے
02 ستمبر 2024 ء
ایوانِ صدر اسلام آباد.
صدر مملکت آصف علی زرداری کا صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کے 267 ویں عرس کے موقع پر پیغام
صدر مملکت کا پیغام قصور میں بابا بلھے شاہ کے عرس کے موقع پر پڑھ کر سنایا گیا
بلھے شاہ کی شاعری ہمیں رواداری، ہمدردی ، علم کی جستجو اور اتحاد کا درس دیتی ہے، صدر مملکت
بلھے شاہ نے مذاہب، فرقوں، ذاتوں کی تقسیم سے بالاتر ہو کر محبت، امن اور انسانیت کا عالمگیر پیغام دیا، صدر مملکت
بلھے شاہ انٹرنیشنل پیس یونیورسٹی کےقیام کیلئے اپنی سفارشات وزیر اعظم کو بھجوائی، صدر مملکت
بلھے شاہ انٹرنیشنل پیس یونیورسٹی کا قیام قصور کے لوگوں کا دیرینہ مطالبہ ہے، صدر مملکت
بلھے شاہ نے ہمارے ثقافتی اور روحانی ورثے پر گہرے اثرات چھوڑے، صدر مملکت
بلھے شاہ کی شاعری استعاروں اور حکمت سے بھری ہے، صدر مملکت
ہمیں برادریوں کے درمیان ہم آہنگی اور ہمدردی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
بلھے شاہ کی تعلیمات کے مطابق مکالمے، افہام و تفہیم اورباہمی احترام کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
بلھے شاہ کی تعلیمات پر عمل ، انکے پیغام کو اپنی زندگی میں اپنائیں ۔
صدر مملکت
اسلامی جمہوریہ پاکستان.
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے
(قومی اسمبلی سیکرٹریٹ)
02 ستمبر 2024 ء.
اسلام آباد
چیئرمین خصوصی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کا سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر پیغام
چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا محمد قاسم نون کا حریت رہنما سید علی گیلانی کی تحریک آزادی کشمیر کیلئے لازوال قربانیوں اور بے مثال جدو جہد کو خراج تحسین
سید علی گیلانی تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنما تھے، رانا محمد قاسم نون
سید علی گیلانی کا جموں و کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت پر پختہ یقین اور غیر متزلزل عزم تھا، رانا محمد قاسم نون
سید علی گیلانی نے حق خودارادیت کی تحریک اور جدو جہد آزادی کیلئے پوری زندگی وقف کردی، چیئر مین کشمیر کمیٹی
کشمیری عوام کی حق خودارادیت کیلئے سید علی گیلانی کی جدو جہد اور خدمات ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، رانا محمد قاسم نون
بھارتی تسلط میں قید و بند کی طویل صعوبتیں سید علی گیلانی کے عزم کو متزلزل نا سکیں، چیئرمین کشمیر کمیٹی
پاکستان کی پارلیمان اور عوام سید علی گیلانی سمیت دیگر کشمیری شہداء کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، رانا محمد قاسم نون
کشمیری عوام کی حق خودارادیت کے حصول تک پاکستان کشمیری عوام کی سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا، رانا محمد قاسم نون
رانا محمد قاسم نون کا سید علی گیلانی سمیت تحریک آزادی کشمیر کے دیگر شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعا۔
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے
02 ستمبر 2024 ء.
اسلام آباد
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا افراط زر کی شرح اور پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مہنگائی کے اعشاریوں میں کمی پر اظہار اطمینان
جولائی 2024 میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں ریکارڈ کمی ہوئی اور افراط زر کی شرح 11 فیصد پر آگئی : وزیراعظم
معاشی ماہرین کی جانب سے ستمبر کے مہینے میں افراط زر کی شرح میں مزید کمی کی پیشنگوئی خوش آئند ہے : وزیراعظم
فچ کے بعد حال ہی میں الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو اپ گریڈ کیا ہے جو کی عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے پاکستان کے مثبت معاشی اشاریوں کا اعتراف ہے : وزیراعظم
حکومت معاشی اصلاحات کی پالیسی پر گامزن ہے: وزیراعظم
حکومت کی رائیٹ سایئیزنگ پالیسی پر بھی تیزی سے کام ہو رہا ہے جس کی نگرانی میں خود کر رہا ہوں, اس کے معیشت پر مثبت اثرات جلد نمایاں ہونگے : وزیراعظم
وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو بلوں کی مدد میں ایک بڑا ریلیف دیا گیا : وزیراعظم
آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی گئی ہے : وزیراعظم
ہماری حکومت تمام فوائد عام آدمی تک منتقل کرنے پر یقین رکھتی ہے: وزیراعظم
حکومتی معاشی اور مالیاتی ٹیم کی محنت سے معیشت استحکام کی جانب بڑھ رہی ہے : وزیراعظم
عوام کی مشکلات کا احساس ہے؛ حکومت عوام کی مشکلات اور مسائل کے حل کے لئے دن رات کام کر رہی ہے .
وزیراعظم پاکستان
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے
02 ستمبر 2024 ء.
لاہور
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزیر برائے صنعت ، پیداوار و قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی رہائش گاہ آمد
وزیراعظم کی رانا تنویر حسین سے ان کے بھائی اور رکن صوبائی اسمبلی رانا افضال حسین کی وفات پر اظہار افسوس و تعزیت
وزیراعظم کی مرحوم کے بلندی ء درجات کی دعاء
وزیراعظم کی مرحوم کے اہل خانہ کے لئے صبر کی دعاء
وزیراعظم نے رانا افضال حسین کی سیاسی خدمات کو سراہا
رانا افضال حسین کی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔
وزیراعظم پاکستان
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے
02 ستمبر 2024 ء.
لاہور
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر پیغام
سید علی گیلانی کشمیر کی آزادی کی تحریک کا معتبر نام کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے : وزیراعظم
وہ کشمیری تحریک کے ایک عظیم رہنما تھے جن کا جموں و کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت پر پختہ یقین تھا : وزیر اعظم
انہوں نے پوری زندگی اس مقصد کے لئے وقف کردی : وزیراعظم
کشمیر کے عوام کی آزادی اور انکی خودارادیت کی جدوجہد کے لئے انکی خدمات ھمیشہ یاد رکھی جائیں گی : وزیراعظم
قید و بند کی تکالیف اور صعوبتیں انکے عزم کو کمزور نہ کر سکیں : وزیراعظم
ان کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا : وزیراعظم
کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول تک اس جدوجہد کو جاری رکھا جائے گا : وزیراعظم
پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا ۔
وزیراعظم پاکستان
محمد عمیر خالد (بیورو چیف) اسلام آباد سے
02 ستمبر 2024 ء.
اسلام آباد
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر پیغام۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سید علی گیلانی کی تحریک آزادی کشمیر کیلئے جدو جہد اور قربانیوں کو خراج تحسین۔
سید علی گیلانی نامور، دلیر اور زیرک حریت رہنما تھے، اسپیکر قومی اسمبلی
سید علی گیلانی کی جواں مردی اور جرات مندانہ جدو جہد نے تحریک آزادی کشمیر کو جلا بخشی، اسپیکر قومی اسمبلی
سید علی گیلانی نے تحریک آزادی کشمیر کیلئے بھارتی حکومت کی زیر حراست قید و بند کی طویل صعوبتیں برداشت کیں، اسپیکر قومی اسمبلی
سید علی گیلانی کی تحریک آزادی کشمیر کیلئے پیش کی جانے والی قربانیوں کو تاریخ میں سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی
سید علی گیلانی کی جاندار آواز نے تحریک آزادی کشمیر کو نئی روح پھونکی، اسپیکر قومی اسمبلی
سید علی گیلانی کی تحریک آزادی کشمیر کیلئے انتھک محنت اور غیر متزلزل عزم نے کشمیری عوام پر گہرے نقوش چھوڑے ہیں، سردار ایاز صادق
سید علی گیلانی نے بھارتی مظالم اور بربریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، اسپیکر قومی اسمبلی
سید علی گیلانی بھارتی ریاستی جبر اور ظلم کے آگے سیسہ پلائی دیوار بننے رہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
تحریک آزادی کشمیر کیلئے حریت رہنما سید علی گیلانی کی خدمات اور قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، اسپیکر قومی اسمبلی
سید علی گیلانی کا پاکستان ہمارا ہم پاکستانی ہیں کا نعرہ آج بھی ہر کشمیری کے دل میں گونج رہا ہے، سردار ایاز صادق
جدو جہد آزادی کشمیر کیلئے شہداء کشمیر کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی
مقبوضہ کشمیر کے عوام ایک دن آزادی کی عظیم نعمت حاصل کرنے میں ضرور کامیاب ہونگے، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان کشمیری عوام کی حق خودارادیت کی تحریک میں ان کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، سردار ایاز صادق
اسپیکر کا اللہ تعالیٰ سے سید علی گیلانی سمیت دیگر شہداء کشمیر کے درجات کی بلندی کیلئے دعا۔
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
پاکستان کے نامور سینئر صحافی / کالم نگار / تجزیہ نگار / لکھاری/ محقق/ مصنف اور سینئر تحقیقاتی کرائم رپورٹرمحمد عمیر خالد کی تحریر کردہ کتاب بعنوان
اسلامی جمہوریہ پاکستان
صدر مملکت آصف علی زرداری کا گورنر پنجاب کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے 02 ستمبر 2024 ء.ایوانِ صدر ، اسلام آباد اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا گورنر پنجاب کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت صدر مملکت کا سردار سلیم حیدر خان...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈانگ (Jiang Zaidong) کی ملاقات
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے اسلام آباد :2 ستمبر 2024 ء. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈانگ (Jiang Zaidong) کی ملاقات پاک چین دوستی وقت کی ہر آزمائش پر پورا اتری...
صدر مملکت آصف علی زرداری کا گورنر پنجاب کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے 02 ستمبر 2024ء.ایوانِ صدر ، اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری کا گورنر پنجاب کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت صدر مملکت کا سردار سلیم حیدر خان کی خوش دامن...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے 02 ستمبر 2024 ءاسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت اسپیکر کا گورنر پنجاب کی خوش دامن کے...
ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہرا باب ہے جب پاک فوج اور عوام نے متحد ہو کر دشمن کے حملے کو ناکام بنایا
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے 02 ستمبر 2024 ء.راولپنڈی ، GHQ. 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہرا باب ہے جب پاک فوج اور عوام نے متحد ہو کر دشمن کے حملے کو ناکام بنایا.یوم دفاع کے...
جان سلامت رہے نہ رہے، سر زمین ِ پاکستان سدا سلامت رہے
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے 02 ستمبر 2024 ء.لاہور ، شہدائے وطن کو سلام جان سلامت رہے نہ رہے، سر زمین ِ پاکستان سدا سلامت رہے وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم...
سینئر صحافی / کالم نگار / تجزیہ نگار / لکھاری / محقق / مصنف / تحقیقاتی کرائم رپورٹر کا شائع ہونے والا کالم
قومی اسمبلی پاکستان اور سپیکر قومی اسمبلی
صدر مملکت آصف علی زرداری کا سید علی شاہ گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر پیغام
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے 02 ستمبر 2024 ء.ایوانِ صدر اسلام آباد. صدر مملکت آصف علی زرداری کا سید علی شاہ گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر پیغام جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے حقوق کیلئے...
صدر مملکت آصف علی زرداری کا صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کے 267 ویں عرس کے موقع پر پیغام
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے 02 ستمبر 2024 ءایوانِ صدر اسلام آباد. صدر مملکت آصف علی زرداری کا صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کے 267 ویں عرس کے موقع پر پیغام صدر مملکت کا پیغام قصور میں بابا...
چیئرمین خصوصی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کا سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر پیغام
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے (قومی اسمبلی سیکرٹریٹ) 02 ستمبر 2024 ء.اسلام آباد چیئرمین خصوصی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کا سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر پیغام چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا محمد قاسم نون...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا افراط زر کی شرح اور پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مہنگائی کے اعشاریوں میں کمی پر اظہار اطمینان
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے 02 ستمبر 2024 ء.اسلام آباد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا افراط زر کی شرح اور پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مہنگائی کے اعشاریوں میں کمی پر اظہار اطمینان جولائی 2024...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزیر برائے صنعت ، پیداوار و قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی رہائش گاہ آمد
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے 02 ستمبر 2024 ء.لاہور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزیر برائے صنعت ، پیداوار و قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی رہائش گاہ آمد وزیراعظم کی رانا تنویر حسین سے ان...
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر پیغام
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے 02 ستمبر 2024 ء.لاہور وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر پیغام سید علی گیلانی کشمیر کی آزادی کی تحریک کا معتبر نام کے طور پر ہمیشہ...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر پیغام۔
محمد عمیر خالد (بیورو چیف) اسلام آباد سے 02 ستمبر 2024 ء.اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر پیغام۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سید علی گیلانی کی تحریک...
حکومت پنجاب نے (28) اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے۔ نوٹیفیکیشن
محمد عمیر خالد (بیورو چیف) اسلام آباد سے 02 ستمبر 2024 ء.لاہور حکومت پنجاب نے (28) اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے۔ نوٹیفیکیشن اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ نبیل احمد میمن کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت...
صوبائی دارلحکومت میں ناجائز اسلحہ کی ترسیل و نمائش کے خلاف یکے بعد دیگر کارروائیاں جاری۔
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے 02 ستمبر 2024 ء.لاہور صوبائی دارلحکومت میں ناجائز اسلحہ کی ترسیل و نمائش کے خلاف یکے بعد دیگر کارروائیاں جاری۔ بحریہ ٹاؤن اسلحہ کی نمائش و ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد۔ترجمان ڈولفن...
انسانی سمگلنگ – ایف آئی اے گجرانوالہ زون کی بڑی کاروائیاں
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے 02 ستمبر 2024 ء.اسلام آباد ایف آئی اے گوجرانوالہ کاروائی -5 انسانی اسمگلرز گرفتار انسانی سمگلنگ - ایف آئی اے گجرانوالہ زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات...
گورنر اسٹیٹ بینک کتنی تنخواہ اور کیا مراعات لیتے ہیں؟
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے 02 ستمبر 2024 ء.اسلام آباد گورنر اسٹیٹ بینک کتنی تنخواہ اور کیا مراعات لیتے ہیں؟ قومی اسمبلی کو بتا دیاگیا موجودہ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی ماہانہ تنخواہ 40لاکھ روپے جبکہ دیگر...
پنجاب پولیس گذشتہ دو سالوں سے انتہائی بااثر ہونے کے باوجود بے انتہا وسائل پر قابض ہے
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے 02 ستمبر 2024 ء.اسلام آباد پنجاب پولیس گذشتہ دو سالوں سے انتہائی بااثر ہونے کے باوجود بے انتہا وسائل پر قابض ہے مگر ان دو سالوں کے دوران پولیس کارکردگی پر سینکڑوں سوالیہ...
پنجاب پولیس کے 49 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے 30 اگست 2024 ء.لاہور پنجاب پولیس کے 49 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے۔۔۔ ڈی ایس پی عرفان ڈی ایس پی بھلوال سرگودھا تعینات۔۔ سعید انور کو ڈی ایس پی بصیرپور اوکاڑہ...
بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر جنرل ہولڈ اپ
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے لاہور ٹریفک پولیس30 اگست 2024 ء. بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر جنرل ہولڈ اپ آج سے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر ایک بار پھر سے کریک ڈاؤن شروع، لرنر پرمٹ اور ایکسپائرڈ لائسنس...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ آمد
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے اسلام آباد ،30 اگست 2024 ء. وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ آمد وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے اسلام آباد ،30 اگست 2024 ء. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیرِ اعظم نے کابینہ کو اپنے گزشتہ روز کے دورہءِ کوئٹہ کے حوالے سے اعتماد...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی بلوچستان میں گزشتہ دنوں معصوم شہریوں پر حملوں میں ملوث خارجیوں کے خلاف آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی پزیرآئی.
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے اسلام آباد ،30 اگست 2024 ء . وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی بلوچستان میں گزشتہ دنوں معصوم شہریوں پر حملوں میں ملوث خارجیوں کے خلاف آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی پزیرآئی. ضلع...
وزیر اعظم پاکستان اور چیف ایڈوائزر، حکومت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے اسلام آباد ،30 اگست 2024 ء. وزیر اعظم پاکستان اور چیف ایڈوائزر، حکومت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور عوامی جمہوریہ بنگلہ...
صدر مملکت آصف علی زرداری کا ضلع خیبر وادی تیراہ میں کامیاب انٹیلیجنس آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے 30 اگست 2024 ء. صدر مملکت آصف علی زرداری کا ضلع خیبر وادی تیراہ میں کامیاب انٹیلیجنس آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین صدر مملکت کی فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائی...
Secretary Women’s Parliamentary Caucus Dr.Shahida Rehmani hosted meeting with representatives from UNICEF and FAFEN
Muhammad Umair Khalid (Bureau Chief) Islamabad 30 August 2024 . Secretary Women’s Parliamentary Caucus Dr.Shahida Rehmani hosted meeting with representatives from UNICEF and FAFEN Secretary Women’s Parliamentary Caucus Dr. Shahida Rehmani hosted a meeting with representatives from UNICEF and FAFEN...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی راجہ قمر السلام کے چچا و سسر سابق ڈی پی او گجرات
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اسلام آباد ،30 اگست 2024 ء. اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی راجہ قمر السلام کے چچا و سسر سابق ڈی پی او گجرات راجہ منور...