محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے
02 ستمبر 2024 ء
اسلام آباد
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسپیکر کا گورنر پنجاب کی خوش دامن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں ، اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر کی مرحومہ کے درجات کی بلندی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کو صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا.