محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے
لاہور ٹریفک پولیس
30 اگست 2024 ء.
بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر جنرل ہولڈ اپ
آج سے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر ایک بار پھر سے کریک ڈاؤن شروع،
لرنر پرمٹ اور ایکسپائرڈ لائسنس پر گاڑی،موٹرسائیکل چلانے پر بھی کارروائی کا حکم،
کم عمر ڈرائیور کی گاڑی، موٹرسائیکل کو تھانوں میں بند کرنے کا حکم،
کار،موٹرسائیکل لائسنس پر کمرشل اور پبلک سروس وہیکل چلانے کی ہرگز اجازت نہیں،سی ٹی او لاہور
لائسنس دفاتر کے باہر خصوصی ناکہ جات لگائے جائیں گیں،سی ٹی او لاہور
بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر 02 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، سی ٹی او عمارہ اطہر
سرکل افسران اپنی نگرانی میں کریک ڈاؤن کرتے نظر آئیں، سی ٹی او لاہور
شہریوں کو لرنر پرمٹ، ڈوپلیکٹ، رینول لائسنس کی تجدید کی آن لائن سہولیات فراہم کیں گئیں ہیں، عمارہ اطہر
08 ٹیسٹنگ سینٹرز رات 12 بجے جبکہ لبرٹی خدمت مرکز 24/7 کھلے ہیں، عمارہ اطہر
شہر کے 35 مختلف مقامات پر خدمت مراکز و لائسنس سینٹرز قائم کئے گئے ہیں، عمارہ اطہر
بغیر لائسنس ڈرائیونگ کسی صورت قابل قبول نہیں،
عمارہ اطہر