ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہرا باب ہے جب پاک فوج اور عوام نے متحد ہو کر دشمن کے حملے کو ناکام بنایا

محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے

02 ستمبر 2024 ء.
راولپنڈی ، GHQ.

‏6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہرا باب ہے جب پاک فوج اور عوام نے متحد ہو کر دشمن کے حملے کو ناکام بنایا.یوم دفاع کے موقع پر عوام نے پاک فوج کی قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ

دفاع وطن کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام.ہمارا اتحاد ہماری سب سے بڑی طاقت ہے.شہداء کی قربانیوں کو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا.وطن کے محافظوں کی بہادری کو سلام.ہماری آزادی پاک فوج کی قربانیوں کی مرہونِ منت ہے.ہمیں اپنے شہدا پر فخر ہے اور دفاع وطن کے لیے ہم سب متحد ہیں .

(I.S.P.R RAWALPINDI)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top