محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے
اسلام آباد ،
30 اگست 2024 ء .
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا دیربالا میں مکان پر مٹی کا تودہ گرنے سے 12 افراد کے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
اسپیکر کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔
متاثرین کے غم اور دکھ میں برابر کا شریک ہوں،اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر کی اللہ تعالی سےجاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمانے کی دعا۔