سیکیورٹی فورسز کا وادی تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن جاری/اسپیکر قومی اسمبلی کا خراج تحسین

محمد عمیر خالد (بیورو چیف) اسلام آباد سے

اسلام آباد ،
30 اگست 2024 ء.

سیکیورٹی فورسز کا وادی تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن جاری/اسپیکر قومی اسمبلی کا خراج تحسین

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سیکورٹی فورسز کو وادی تیراہ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 12 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین۔

خوارج ملک و انسانیت کے دشمن ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

خوارج اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کیلئے ملک میں بدامنی اور انتشار پھیلانا چاہتے ہیں،اسپیکر قومی اسمبلی

خوارج کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں لائق تحسین ہیں،اسپیکر سردار ایاز صادق

سیکیورٹی فورسز کے جوانوں اور افسروں نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں پیش کی ہیں، سپیکر قومی اسمبلی

ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سیکورٹی فورسز کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے،اسپیکر قومی اسمبلی

قوم کو اپنی مسلح افواج کے جری جوانوں اور افسروں پر فخر ہے،اسپیکر قومی اسمبلی

ملک سے فتنہ الخوارج کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

پوری قوم دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

قوم پاک فوج کے ملک سے دہشتگری کو جڑ سے اکھاڑنے کے پختہ عزم کی کامیابی کیلئے دعا گو ہے،
سردار ایاز صادق

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top