صدر مملکت آصف علی زرداری کا ضلع خیبر وادی تیراہ میں کامیاب انٹیلیجنس آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے

30 اگست 2024 ء.

صدر مملکت آصف علی زرداری کا ضلع خیبر وادی تیراہ میں کامیاب انٹیلیجنس آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدر مملکت کی فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائی پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف

صدر مملکت کا دہشت گردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے قومی عزم کا اظہار

ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے، صدر مملکت

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،
صدر مملکت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top