صدر مملکت آصف علی زرداری کا گورنر پنجاب کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت

محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے

02 ستمبر 2024 ء.
ایوانِ صدر ، اسلام آباد

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا گورنر پنجاب کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت

صدر مملکت کا سردار سلیم حیدر خان کی خوش دامن کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

صدر مملکت کی مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت، ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top