صوبائی دارلحکومت میں ناجائز اسلحہ کی ترسیل و نمائش کے خلاف یکے بعد دیگر کارروائیاں جاری۔

محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے

02 ستمبر 2024 ء.
لاہور

صوبائی دارلحکومت میں ناجائز اسلحہ کی ترسیل و نمائش کے خلاف یکے بعد دیگر کارروائیاں جاری۔

بحریہ ٹاؤن اسلحہ کی نمائش و ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد۔ترجمان ڈولفن

ملزم بحریہ مین گیٹ کے قریب سر عام ہوائی فائرنگ کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ترجمان ڈولفن

مال روڈ سے بھی اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار، جدید رائفل برآمد۔ترجمان ڈولفن

گرفتار ملزمان کے قبضہ 1 پستول، 1 جدید رائفل، کارتوس، چلیدہ خول و میگزین برآمد۔

ملزمان زین، عمران قانونی کارروائی کیلئے تھانہ سندر، قلعہ گجر سنگھ کے حوالے۔

اسلحہ کی نمائش و ترسیل پبلک ہراسمنٹ کے ذمرے میں آتی ہے۔
ایس پی ڈولفن
شاہ میر خالد .

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top