چیئرمین خصوصی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کا سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر پیغام
محمد عمیر خالد(بیورو چیف) اسلام آباد سے (قومی اسمبلی سیکرٹریٹ) 02 ستمبر 2024 ء.اسلام آباد چیئرمین خصوصی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کا سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر پیغام چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا محمد قاسم نون کا حریت رہنما سید علی گیلانی کی تحریک آزادی کشمیر کیلئے لازوال قربانیوں اور بے […]