سیکیورٹی فورسز کا وادی تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن جاری/اسپیکر قومی اسمبلی کا خراج تحسین
محمد عمیر خالد (بیورو چیف) اسلام آباد سے اسلام آباد ،30 اگست 2024 ء. سیکیورٹی فورسز کا وادی تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن جاری/اسپیکر قومی اسمبلی کا خراج تحسین اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سیکورٹی فورسز کو وادی تیراہ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 12 دہشتگردوں کو […]