Blog

Your blog category

اعظم خان نے سائفر کیس میں بیان نرم کر دیا، تبدیل بیان سے عمران کیخلاف کیس کمزور ہو سکتا ہے

سائفرکیس میں عمران خان کے خلاف استغاثہ کے مقدمے کوٹھیک ٹھاک زک پہنچی ہے کیونکہ اہم گواہ اور سابق وزیراعظم کے سابق سیکریٹری نے عدالتی سماعت کے دوران فوجداری مقدمات کی شقوں 161اور 164 کے تحت ریکارڈ کرائے گئے اپنے پہلے کے بیان کا ایک بہت نرم ورژن پیش کیا ہے۔ اعظم خان نے جمعرات […]

اعظم خان نے سائفر کیس میں بیان نرم کر دیا، تبدیل بیان سے عمران کیخلاف کیس کمزور ہو سکتا ہے Read More »

سیاسی آدمی ہوں، 19 ماہ سے کہہ رہا ہوں بات کرنے کو تیار ہوں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ میں سیاسی آدمی ہوں، مذاکرات کیلئے تیارہوں اور 19 ماہ سے کہہ رہا ہوں بات کرنے کو تیار ہوں۔ اڈیالا جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ایران کی جانب سے حملے کی مذمت کرتا ہوں، پاکستان کے پڑوسی ممالک خاص

سیاسی آدمی ہوں، 19 ماہ سے کہہ رہا ہوں بات کرنے کو تیار ہوں: عمران خان Read More »

پاک ایران وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، حالیہ تناؤ ختم کرنے پر اتفاق

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کی صورتحال کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان ایک بار پھر ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے درمیان ہونے والے ٹیلیفونک رابطے میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے حالیہ تناؤ ختم کرنے پر

پاک ایران وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، حالیہ تناؤ ختم کرنے پر اتفاق Read More »

چیف الیکشن کمشنر کے نام سے جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹ کا انکشاف

اسلام آباد:  چیف الیکشن کمشنر  سکندر سلطان راجہ کے نام سے جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق  جعلی اکاؤنٹ میں چیف الیکشن کمشنر کا نام اور تصویر استعمال کی گئی ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کے نام سے جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹ کا انکشاف Read More »

پاکستان کا ایران سے اپنے سفیر کو بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنےکا اعلان

سلام آباد: پاکستان نے ایران سے اپنے سفیر کو بلانے اور  ایرانی سفیر کو  ملک بدر کرنےکا اعلان کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز  زہرا بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان پر ایرانی حملے پر پاکستان نے اسلام آباد میں ایرانی سفیر کو  واپس جانےکا کہا ہے۔     ترجمان دفترخارجہ کا کہنا

پاکستان کا ایران سے اپنے سفیر کو بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنےکا اعلان Read More »

مسلم لیگ ن نے خیبرپختونخوا میں ٹکٹ جاری کر دیے

پاکستان مسلم لیگ ن نے خیبرپختونخوا میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے۔ خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے پارٹی قائد نواز شریف ن لیگ کے امیدوار ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 2 اور این اے 11 سے سینیئر رہنما امیر مقام کو ٹکٹ دیا گیا

مسلم لیگ ن نے خیبرپختونخوا میں ٹکٹ جاری کر دیے Read More »

الیکشن ملتوی کرانے کی سازش

پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد کو بھی کھیل بنالیا گیا ہے ۔دنیا کے کسی ملک میں انتخابات کو اتنا مسئلہ نہیں بنایا جاتا جیسا طرز عمل پاکستان میںاپنایاجارہا ہے ۔انتخابی گیند مختلف اتھارٹیز کے گرد گھومتی اب ایسے سینیٹرز کے کورٹ میں بھی جا پہنچی ہے جو مختلف حیلے بہانوں سے عوام سے ان

الیکشن ملتوی کرانے کی سازش Read More »

خان نے بلّے کو واقعی بلا بنا دیا

پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلّا بحال کر کے بلّے کو پی ٹی آئی مخالفین کیلئے واقعی ایک بلا بنا دیا۔ اگر بّلے کا نشان قائم رہتا ہے اور الیکشن کمیشن پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کرتا اور بّلے کا نشان 8فروری یعنی انتخابات والے دن

خان نے بلّے کو واقعی بلا بنا دیا Read More »

شہباز شریف کراچی سے ایم کیو ایم کے مصطفیٰ کمال کے حق میں دستبردار

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کے حق میں ستبردار ہو گئے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے بتایا کہ شہباز شریف کراچی کے ضلع کیماڑی سے قومی اسمبلی کی نشست سے دستبردار ہو

شہباز شریف کراچی سے ایم کیو ایم کے مصطفیٰ کمال کے حق میں دستبردار Read More »

بلے کے نشان پر فیصلے کاجائزہ ، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج متوقع

پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے بلےکے نشان پر فیصلےکے جائزےکیلئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج متوقع ہے۔ اجلاس میں  پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے یا عملدرآمد سے متعلق فیصلہ ہوگا۔ واضح رہے کہ  پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر کے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان “بلا”

بلے کے نشان پر فیصلے کاجائزہ ، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج متوقع Read More »

Scroll to Top